ایرانی میزائل حملےسے اسرائیل سائنسی تحقیقات میں کئی برس پیچھے چلا گیا، اسرائیلی سائنسدانوں کا اعتراف

تل ابیب( نیوزایجنسی) اسرائیلی سائنسدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ وائزمین انسٹیٹیوٹ آف سائنس پر ایرانی میزائل حملے نے ان کی کئی سال کی تحقیق کو تباہ کر دیا ہے اور کچھ سائنسی منصوبے ایسے بھی ہیں جنہیں اب دوبارہ شروع کرنا ممکن نہیں ہوگا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 15 جون کو کیے گئے حملے میں انسٹیٹیوٹ کی دو تحقیقی عمارتیں براہِ راست میزائل کا نشانہ بنیں جب کہ دیگر عمارتوں اور لیبارٹریز کو شدید نقصان پہنچا۔ادارے کے نائب صدر برائے ترقی و ابلاغ، روئی اوزری نے بتایا کہ خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ اس وقت عمارتیں خالی تھیں تاہم کئی قیمتی سائنسی نمونے اور تجرباتی مواد مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔معروف سائنسدان ایلاڈ تساحور کا کہنا تھا کہ ’’کچھ تجربات پر ہمیں 6 ماہ سے زائد محنت لگی لیکن سب کچھ راکھ ہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں