برازیل، گرم ہوا کا غبارہ میں آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا، 8 افراد ہلاک

برازیل، گرم ہوا کا غبارہ میں آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا، 8 افراد ہلاک
برازیل، گرم ہوا کا غبارہ میں آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا، 8 افراد ہلاک

برازیلیا (مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ جیو نیوزنے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ افسوسناک واقعہ برازیل کی جنوبی ریاست سانتا کیٹارینا میں پیش آیا جہاں گرم ہوا کے غبارے میں اُڑان بھرنے کے بعد آگ لگی اور آگ لگنے کے بعد غبارا زمین پر جا گرا تھا۔رپورٹ کے مطابق حادثے گرم ہوا کے غبارے میں 21 سیاح سوار تھے جن میں سے 8افراد ہلاک ہوگئے 13زخمی ہیں۔برازیلین حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ غبارے آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نا ہوسکی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں