چرچ حملے میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایا جائیگا، شامی صدر

چرچ حملے میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایا جائیگا، شامی صدر
چرچ حملے میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایا جائیگا، شامی صدر

دمشق (اے ایف پی) شام کے عبوری صدر احمد الشراع نے پیر کے روز اعلان کیا کہ دمشق کے ایک چرچ پر ہونے والے سفاکانہ خودکش حملے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے ملک میں اتحاد پر زور دیا۔حکام کے مطابق حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا۔یہ فائرنگ اور خودکش دھماکہ اتوار کے روز دارالحکومت دمشق کے محنت کش طبقے کے علاقے دویلہ میں ایک چرچ پر ہوا، جس میں 25 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوئے۔ صدر الشراع نے ایک بیان میں کہا ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم دن رات کام کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں