باغ خراب کرنے پر بکری کو مار دیا گیا

باغ خراب کرنے پر بکری کو مار دیا گیا
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں مبینہ طور پر باغ خراب کرنے پر بکری کو مار دیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق بکری کی مالکن نے الزام عائد کیا کہ مخالفین نے بکری کو مار کر گھر کے باہر پھینک دیا۔ ملزمان کے ساتھ زمین کا تنازع چل رہا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں