آزاد کشمیر انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

آزاد کشمیر انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے الیکشن کمیشن آزاد کمشیر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 45 حلقوں میں 852 امیدوار میدان میں ہیں۔ کوٹلی کے 6 حلقوں میں 135 امیدوار قسمت آزمائیں گے۔

مظفرآباد کے 5 حلقوں سے 126 امیدوار میدان میں ہیں۔ مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستوں پر 126 امیدوار مدمقابل ہیں۔ 

24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ آزاد امیدواروں کو بھی جلد انتخابی نشانات جاری کیے جائیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں