پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت

پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت
’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔

پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ 123ویں مڈ شپ مین اور 31ویں شارٹ سروس کمیشن کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

تقریب میں پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں