مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے سے 4 افراد زخمی

مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے سے 4 افراد زخمی
—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

لاہور  کے مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں پنڈی قبرستان کے قریب دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے۔ 

ترجمان ریسکیو کے مطابق انفنٹری روڈ دھرم پورہ میں بھی دیوار گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 1 شخص زخمی ہوا ہے۔

تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں