کراچی: ملیر الفلاح میں بچی جھولے سے گر کر جاں بحق

کراچی: ملیر الفلاح میں بچی جھولے سے گر کر جاں بحق
کراچی: ملیر الفلاح میں بچی جھولے سے گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں بچی جھولے سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ بچی ٹریمپولین پر اچھل کود کے دوران باہر کی طرف گری تھی۔

بچی کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ بچی کو جھولے والے نے سر پر ڈنڈا مار کر قتل کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں