حیدرآباد جیل میں کار کن کی ہلاکت ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی مذمت

حیدرآباد جیل میں کار کن کی ہلاکت ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی مذمت
حیدرآباد جیل میں کار کن کی ہلاکت ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی مذمت

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے سینٹرل جیل حیدرآباد میں اسیر ایم کیوایم کے سینئر اوربزرگ کارکن محمد سعید گدی عرف سعید مہاجر کے ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس المناک واقعے کو مہاجروں کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا تسلسل قراردیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں