ایران اسرائیل جنگ بندی، مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

ایران اسرائیل جنگ بندی، مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔

ایران کی سرکاری ایئر لائن کی پہلی پرواز  16 روز بعد مشہد سے کراچی پہنچی ہے۔

ایران کی سرکاری ایئر لائن کی واپسی کی پرواز کراچی سے تہران کیلئے شیڈول ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں