سوئٹزرلینڈ میں فائرنگ کا واقعہ ایک خاتون ہلاک اور پانچ افراد زخمی

سوئٹزرلینڈ میں فائرنگ کا واقعہ ایک خاتون ہلاک اور پانچ افراد زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک)شمالی سوئٹزرلینڈ میں ایک رَیو پارٹی کے دوران فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک 22 سالہ خاتون ہلاک اور پانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور ایک یا ایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں اور ان کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں