کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی

کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی
جیو نیوز، اسکرین گریب
جیو نیوز، اسکرین گریب

کراچی کے علاقے کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی۔


پولیس کے مطابق 7 منزلہ عمارت کی ٹنکی گرنے سے زینوں اور کوریڈور کو نقصان پہنچا، اسنارکل کی مدد سے عمارت میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالا جارہا ہے۔

اس واقعے سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ 4 اپارٹمنٹ میں 22 لوگ پھنسے ہوئے ہیں جن میں سے ایک خاتون، 2 بچوں اور ایک مرد کو نکال لیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں