وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے۔

پاکستان 27-2026ء کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ مملکت کونسل اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

دوسری جانب نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی بشکیک میں ملاقات ہوئی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ اجلاس سے قبل ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں