امارات نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کرلیا

امارات نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کرلیا
امارات نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ٹیم ’امیریٹس- ایکس آر جی‘ نے’ٹور ڈی فرانس‘ میں ایک نیا ہیلمٹ متعارف کروایا ہے جسے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ ہیلمٹ ابوظبی کی اے آئی کمپنی ’جی 42‘ نے اطالوی مینوفیکچرر ’ایم ای ٹی ہیلمیٹس‘ کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں