نشریات و آڈیو ویژول شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پاک چین معاہدہ

نشریات و آڈیو ویژول شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پاک چین معاہدہ
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

پاکستان اور چین کے درمیان نشریات اور آڈیو ویژول شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔ 

وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان جبکہ چین کی جانب سے ڈونگ شن نے معاہدے پر دستخط کیے۔

دونوں ملکوں کا مشترکہ منصوبے میں مواد کا تبادلہ اور استعداد بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ 

وزارت اطلاعات کے مطابق معاہدے کے تحت میڈیا تعاون، باہمی تفہیم اور تکنیکی شراکت کو فروغ دیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں