کولمبیا کی عدالت نے سابق صدر یورائب کو رشوت خوری کا مرتکب قرار دیدیا

کولمبیا کی عدالت نے سابق صدر یورائب کو رشوت خوری کا مرتکب قرار دیدیا
کولمبیا کی عدالت نے سابق صدر یورائب کو رشوت خوری کا مرتکب قرار دیدیا

بوگوٹا، کولمبیا( جنگ نیوز) کولمبیا کے سابق صدر الوارویورائب کو رشوت خوری کے الزام میں ایک مقدمے میں عدالت نے جرم کا مرتکب قرار دے دیا۔ جس پر ان کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے جبکہ ان کے حامی بھی عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں