غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا، 2 صہیونی وزرا پر پابندی عائد

غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا، 2 صہیونی وزرا پر پابندی عائد
نیدرلینڈز: غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا، 2 صہیونی وزرا پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک)ڈچ حکومت نے غزہ کی صورتحال کو ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ دفاع قرار دیتے ہوئے اس پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے اسرائیل کے سفیر کو طلب کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ نیدرلینڈز نے اسرائیل کے 2انتہا پسند وزرا پر ملک میں داخلے پر پابندی بھی عائد کردی۔خبر رساں ادارے کے مطابق ڈچ حکومت کی جانب سے گزشتہ شب جاری کردہ ایک خط میں غزہ کی موجودہ صورتحال کو ناقابل برداشت اور ناقابل دفاع قرار دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں