دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ٹرمینل مگر مسافروں کی آمد نہ ہونے کے برابر
کراچی (اسد ابن حسن) چین میں دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ٹرمینل کا افتتاح 2019 میں ہوا مگر چھ برس گزرنے کے بعد بھی اس پر مسافروں کی آمدورفت نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس بات کی چینی اور بین الاقوامی ایوی ایشن حکام نے پیش گوئی کی ہے کہ 2040ء میں یہ ایئرپورٹ 100 ملین مسافروں کو سالانہ ڈیل کرے گا۔ مذکورہ ایئرپورٹ کا نام بیجنگ ڈیکنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے۔ اس کو نامور آرکیٹیک زہا حدید نے تیار کیا ہے۔
Load/Hide Comments




