نواز شریف بھی چور دروازے سے آئے اور مریم نواز بھی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اب آزاد کشمیر میں دھاندلی کے ذریعے آنا چاہتی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ نواز شریف بھی چور دروازے سے آئے اور مریم نواز بھی، آج یہ کہتی ہیں کہ قیامت کس وقت آئے گی؟ ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔
شرجیل میمن نے مزید کہا کہ کراچی میں چیلنجز ہیں، کیونکہ کراچی شہر نہیں ملک ہے۔
Load/Hide Comments




