رقم کےلین دین پر مبنی آن لائن گیمز پر پابندی کا بل منظور

رقم کےلین دین پر مبنی آن لائن گیمز پر پابندی کا بل منظور
بھارت: رقم کےلین دین پر مبنی آن لائن گیمز پر پابندی کا بل منظور

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پارلیمان نے ایک نیا بل منظور کرلیا جس کے تحت رقم کے لین دین پر مبنی آن لائن گیمز پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس بل کا نام پروموشن اینڈ ریگولیشن آف آن لائن گیمنگ بل 2025 ہے تاہم اس بل کے نافذ ہونے سے تیزی سے ترقی کرتی آن لائن گیمنگ انڈسٹری کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں