سیلاب متاثرہ علاقوں کے 145 اسکول بند

سیلاب متاثرہ علاقوں کے 145 اسکول بند
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 145 اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سی ای او محکمہ تعلیم اکرم اشرف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حافظ آباد  میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 145 اسکول 5 ستمبر تک بند رہیں گے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول پنڈی بھٹیاں بھی بند رہے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں