پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ضلع وسطی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار تھانہ ناظم آباد میں آئی ٹی آپریٹر تعینات تھا۔

ایس ایس پی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں