نامعلوم ملزم نے ہتھوڑا مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا

نامعلوم ملزم نے ہتھوڑا مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاہور کے علاقے ساندہ میں نامعلوم ملزم نے کباڑ خانے میں ہتھوڑا مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا۔ 

لاہور پولیس کے ایس ایس پی ڈاکٹر عمر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

ایس ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ واقع کی مزید تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں