کیا انڈا پھینکنے کے واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی؟ رانا ثناء اللّٰہ

کیا انڈا پھینکنے کے واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی؟ رانا ثناء اللّٰہ
کیا انڈا پھینکنے کے واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی؟ رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابلِ مذمت ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ احتجاج کا طریقہ نہیں، کسی خاتون کے خلاف یہ اقدام ناقابلِ قبول ہے۔

انہوں نے سوال کیا ہے کہ کیا اس واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی ہے؟

وزیرِ اعظم کے مشیرِ سیاسی امور نے یہ بھی کہا کہ اس قسم کے واقعات سے اس شخصیت اور پارٹی کے ساتھ لوگوں کی ہمدری بڑھتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں