جھنگ میں دریائے چناب پر اونچے درجے کا سیلاب

جھنگ میں دریائے چناب پر اونچے درجے کا سیلاب
جھنگ میں دریائے چناب پر اونچے درجے کا سیلاب

جھنگ میں دریائے چناب پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، پانی کا بہاؤ چار لاکھ اٹھاسی ہزار کیوسک تک پہنچ گیا، کئی بستیاں پانی کے گھیرے میں آگئیں۔

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں زمیندارہ بند ٹوٹنے سے کئی بستیاں زیر آب آگئیں۔

سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے والی ایک کشتی اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون اور تین بچے ڈوب گئے، ایک بچے کی تلاش جاری ہے جبکہ پچیس افراد کو بچالیا گیا۔

کشتی میں سوار افراد کو سیلاب متاثرہ علاقے سےمحفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا۔

ریسکیو پوائنٹس پر چھوٹے بچوں کے لیے لائف جیکٹس موجود نہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں