شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا: میئر کراچی

شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا: میئر کراچی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں تیز بارش سے نمٹنے کو چیلنج قرار دے دیا۔

ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کریک کا پانی نہرِ خیام میں جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر میں تیز بارش کی صورت میں پانی کے بہاؤ سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں