گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے رمشا کالونی میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملنے والی لاشیں باپ، بیٹا اور بیٹی کی ہیں، جن کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا کہ اموات زہر خورانی سے ہوئیں یا کوئی اور وجہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں