پیرس میں دنیا بھر کے کھانوں کا میلہ آج سےسجے گا، پاکستانی پویلین بھی ہوگا

پیرس میں دنیا بھر کے کھانوں کا میلہ آج سےسجے گا، پاکستانی پویلین بھی ہوگا
پیرس میں دنیا بھر کے کھانوں کا میلہ آج سےسجے گا، پاکستانی پویلین بھی ہوگا

پیرس( رضا چوہدری)فرانس کے درالحکومت پیرس میں 11 سے 14ستمبر تک فرانس سمیت دنیا بھر کے کھانوں کا میلہ لگے گا۔اس حوالے سے پاکستان کے علاقائی اور ثقافتی تنوع سے ماخوذ پاکستانی کھانوں کا مزہ چکھنے کے لیے شرکاء انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی میں پاکستان پویلین کا دورہ کریں۔ ایمبیسی آف پاکستان پیرس کے زیر اہتمام پویلین پورے تہوار میں لذیذ اور میٹھے پکوان پیش کرتا ہے۔ جس میں چکن بریانی، چنا چاٹ، مٹن، کباب، ویجیٹیبل سموسے، گلاب جامن اور جلیبی کے ساتھ ساتھ مشہور مشروب وغیرہ شامل ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں