غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 29 افراد گرفتار

غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 29 افراد گرفتار
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جیوانی میں غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 29 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے بیشتر کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے اور ابھی مزید کارروائی بھی جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں