پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ، امام کعبہ کی آمد متوقع

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ، امام کعبہ کی آمد متوقع
پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ، امام کعبہ کی آمد متوقع

وزارتِ مذہبی امور کے زیرِ انتظام پہلا عالمی مقابلہ حسنِ قرات نومبر میں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات نومبر میں منعقد ہوگا۔

اس عالمی مقابلہ حسن قرات 57 برادر ملکوں کے نوجوان قاری شرکت کریں گے۔

وزارتِ مذہبی امور نے عالمی مقابلہ قرات کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔

مقابلہ حسن قرات اسلام آباد میں 24 تا 29 نومبر جاری رہے گا۔

اس عالمی مقابلہ حسن قرات کی تقریب تقسیم انعامات میں سیکریٹری جنرل او آئی سی اور امام کعبہ کی آمد متوقع ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں