پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق

پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 4 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے۔

کوہلو کے علاقے کلی فیض محمد میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔

 کوہلو سے مقامی پولیس کے مطابق گڑھے میں ڈوب کر مرنے والے بچوں میں 3 بہن بھائی بھی شامل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں