کے پی حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج اسمبلی ہال میں ہوگا

کے پی حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج اسمبلی ہال میں ہوگا
کے پی حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج اسمبلی ہال میں ہوگا

خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی میزبان ہوں گے۔

پی ٹی آئی پارلیمانی وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امن جرگے میں شرکت کی دعوت، صوبے کے امن، ترقی و خوش حالی کے لیے متحد ہوکر آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار  کیا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے حالات متقاضی ہیں کہ سب مل کر آگے بڑھیں، قیامِ امن کے لیے صوبائی حکومت کا امن جرگہ خوش آئند ہے۔

دوسری جانب جماعت اسلامی نے بھی امن جرگہ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں