پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی پی او سعود خان کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل میں 5 اہلکار سوار تھے۔

پولیس اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں