دہرے قتل کے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانہ

دہرے قتل کے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانہ
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

بورےوالا میں ایڈیشنل سیشن جج نے دہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ 

بورے والا سیشن عدالت نے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور 5 لاکھ روپے کا جرمانے کرنے کی سزا سنائی۔

بورےوالا  کی سیشن عدالت نے اقدامِ قتل پر 5 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔

بورے والا پولیس کے مطابق مجرم نے 3 سال پہلے سوتیلی ماں اور اپنے بھائی کو قتل اور والد کو زخمی کیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں