لڑکے سے اجتماعی بدفعلی، 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانہ

لڑکے سے اجتماعی بدفعلی، 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانہ
—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

لودھراں میں سیشن کورٹ نے کہروڑپکا میں لڑکے سے اجتماعی بدفعلی کیس کی سماعت کی۔

اس موقع پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان کو عمر قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ 

تیسرے ملزم کو 5 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔

مقامی پولیس کے مطابق ملزمان نے 2023ء میں 13 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں