پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار

پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کے علاقے داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق افغان شہری کی پاکستان مخالف بیان والی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں