رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں