گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق

گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر میں باب خیبر کے سامنے گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں