لکی مروت، مغوی وکیل کاظم رضا رہا کردیے گئے

لکی مروت، مغوی وکیل کاظم رضا رہا کردیے گئے
تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے آج صبح اغوا ہونے والے وکیل کاظم رضا ایڈووکیٹ کو رہا کردیا گیا۔

خاندانی ذرائع نے وکیل کی رہائی کی تصدیق کی اور کہا کہ انہیں امن جرگے کی کوششوں کے ذریعے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق وکیل کاظم رضا کو آج صبح درہ تنگ کے قریب مسافر بس سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اسلام آباد سے لکی مروت واپس آرہے تھے۔

پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے وکیل کو مسافر بس سے اتارنے اور شناخت کے بعد اغوا کیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں