ڈی آئی خان میں کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف، 9 میگزین اور 2 دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے  ڈی آئی خان میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سی ٹی ڈی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے قوم بہادر فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں