عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر

عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ 

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سے لانگ مارچ میں ساتھ دینے کی درخواست ہے۔ 

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں