پاکستان کا بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے تاریخ کا بدلہ لینے سے متعلق بیان پر اظہار تشویش

پاکستان کا بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے تاریخ کا بدلہ لینے سے متعلق بیان پر اظہار تشویش
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان کی جانب سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے تاریخ کا بدلہ لینے سے متعلق بیان پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔

ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی این ایس اے کے بیان سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں، نفرت پر مبنی ایسے بیانات کسی طور حیران کن نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تاریخی خیالی انتقام کو ذمے دار ریاستی طرزِ عمل کا متبادل بنانا تشویشناک ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کی بیان بازی نفرت پھیلانے والوں کی عکاس ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں