کیٹی بندر، پرندوں کے شکار کے لیے جانے والی کشتی الٹ گئی

کیٹی بندر، پرندوں کے شکار کے لیے جانے والی کشتی الٹ گئی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے قریب کیٹی بندر کے ساحل پر مہمان پرندوں کے شکار کے لیے جانیوالی شکاریوں کی کشتی ڈوب گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 8 افراد سوار تھے جن میں سے 6 کو مقامی ماہی گیروں نے بچالیا ہے جبکہ ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایک شکاری کی تلاش کا عمل جاری ہے، حادثہ کشتی میں پانی بھرنے کے باعث پیش آیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں