خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، یہ لوگ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں۔

مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات اور احتجاج کا اختیار محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصرعباس کو دیا گیا ہے۔

سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے ووٹ بانی پی ٹی آئی کو دیا ہے، جو بھی بات ہوگی، وہ ثبوت کے ساتھ ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میں تیراہ کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کروں گا اور خود وہاں جاؤں گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں