فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لیہ میں چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور  4 زخمی ہو گئے۔ 

لیہ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں