برفباری میں پھنسے 3 ہزار 10 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
حکومتِ سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی کامیاب ہو رہی ہے: شیر محمد مغیری
حکومت سندھ کی ڈاکوؤں سے متعلق سرینڈر پالیسی پر رہنما پی پی پی شیر محمد مغیری نے جیکب آباد سے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی کامیاب ہو رہی ہے۔
Load/Hide Comments



