مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
----فائل فوٹو
—-فائل فوٹو

سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے جس کے باعث دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں