صدام حسین کے ساتھی سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دیدی گئی

صدام حسین کے ساتھی سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دیدی گئی
عراق: صدام حسین کے ساتھی سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دیدی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں ملوث پائے گئے۔ عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس کے مطابق جنرل القیسی نے 1980 میں ممتاز عالم محمد باقر الصدر اور ان کی بہن بنت الہٰدی کو پھانسی دی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں