قتل کیس میں سزائے موت اور جرمانے کی سزا کیخلاف ملزم کی اپیل منظور

سندھ ہائی کورٹ نے قتل کے کیس میں سزائے موت اور جرمانے کی سزا کے خلاف ملزم کی اپیل منظور کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم غلام حیدر نے 2023ء میں رقم کے تنازع پر شہری کو قتل کیا تھا۔
Load/Hide Comments



