کراچی، خواجہ سراؤں سے جھگڑے میں فائرنگ کرنے والے 2 اہلکار گرفتار

کراچی، خواجہ سراؤں سے جھگڑے میں فائرنگ کرنے والے 2 اہلکار گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو  گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا تھا، فائرنگ کے بعد دونوں پولیس اہلکار فرار ہوگئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں